Topics
جب تک مذہب اور خدا کے بارے میں ہمارے اندر فلسفی انداز اور منطقی استدلال
موجود رہتا ہے۔ ہم کسی نتیجہ پر نہیں پہنچتے۔ اس لئے کہ ماورائی ہستی کو سمجھنے کے
لئے ماورائی شعور کا ہونا بھی ضروری ہے۔ مذہب کی اساس ہمارا عقیدہ اور وجدان ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔