Topics
ماضی کو پروقار، حال کو مسرور اور مستقبل کو روشن اور تابنا ک بنانے کے لئے ہر کڑی کادوسری کڑی کے ساتھ اتحاد و اتصال ضروری ہے۔
کوئی طاقت ہے کوئی ہستی ہے جس کے حکم پر ازل تابد نظام حیات
قائم ہے زندگی سے مردانہ وار لڑ کر فتح یاب ہونے کی ایک ہی صورت ہے اور وہ یہ ہے
کہ انسان جدوجہد اور کوشش کی حقیقت سے واقف ہو جائے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔