Topics
اگر کوئی کام،کوئی عمل شعور کی سطح سے گزر کر
لاشعور میں داخل ہو جاتا ہے تو یہ کام فہم و فراست کیساتھ حافظہ کے اوپر نقش ہو
جاتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔