Topics

قیدو بند کی حالت


یہ دو دائرے دو جنریٹر (GENERATOR)ہیں ۔ تار بر قی نظام کے تحت ان کے ساتھ بے شمار تار بندھے ہوئے ہیں ان کے ذریعے ہمارے پو رے اعصابی نظام میں رو شنی سپلا ئی ہو تی رہتی ہے ۔

جنریٹر  نمبر ا ناف کے مقام پر نصب ہے ۔یہ جنر یٹر دراصل ایک قسم کا سب(SUB-STATION) اسٹیشن ہے اس سب اسٹیشن کو جنریٹر نمبر ۲ مفرد لہریں فیڈ (FEED)کر تی ہیں ۔ ایک اور دو کے اصول پر جس طر ح گنتی سیکھنے کے لئےعدد ایک سے واقفیت لازم ہے اسی طرح انتقال افکار کے لئے جنر یٹر نمبر ایک یعنی مر کب لہروں کے علم سے آگا ہ ہو نا ضروری ہے ۔ اس کا طر یقہ یہ ہے :

Topics


Telepathy Seekhiye

خواجہ شمس الدین عظیمی

انتساب
ان شاداب دل د و ستوں کے نام جو مخلوق
کی خدمت کے ذریعے انسانیت کی معراج
حاصل کر نا چاہتے ہیں
اور
ان سائنس دانوں کے نام جو ن دو ہزار چھ عیسوی کے بعد زمین کی مانگ میں سیندور
بھر یں گے ۔