Topics
گوشت پوست کے جسم کی اپنی ذاتی کوئی حیثیت نہیں ہے ، دکھاوے اور آرزو کے علاوہ
اس کا کوئی نام رکھیں بھی تو فہم و بصیرت کے خلاف ہے پوری زندگی فنا کے اوپر بقا
کے اوپر بحرحال فنا ہے، کسی فنائیت کوحقیقت کا نام دینا قریںِ عقل و قیاس نہیں ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔