Topics
عمل اس کی پہچان یہ ہے کہ ایک عمل کرنے سے ضمیر خوش ہو تا ہے اور اس کے اندر
سکون اور اطمینان کی لہر یں موجزن ہوتی ہیں اور عمل کی دوسری پہنچان یہ ہے کہ ضمیر
ناخوش ہوتا ہے اور انسان یہ عمل کر کے ندامت محسوس کرتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔