Topics
قوموں کے عروج و زوال کی تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ دھرتی پر وہ ہی قومیں زندہ
رہتی ہیں۔جو اپنے ماضی کو یاد رکھتی ہیں اور حال میں کیے گئے اعمال کا محاسبہ کرتی
ہیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔