Topics
وجدان ایک ایسا عالم ہے جس عالم میں ہر لمحہ،ہر آن حقیقتیں عکس ریز ہوتی رہتی
ہیں عالم وجدان میں سفر کرنے والا مسافر وہ سب کچھ دیکھ لیتا ہے جو عقل کی
پہنائیوں میں گم رہنے والا بندہ نہیں دیکھتا۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔