Topics
طرز فکر آزاد اور انبیاء علیہ السلام کے مطابق ہے تو آدمی کی ساری زندگی
جنت ہے طرز فکر میں ابلیسیت ہے تو زندگی دوزخ ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔