Topics
صبر شکر یقین، توکل اور استغناء وہ خصوصیات ہیں جو ان کو شک
اوروسوسوں سے آزاد کر کے اعلی مقامات تک پہنچاتی ہیں۔ اخلاق اور تواضع کی خصوصیات
اپنانے سے ز ہن اسفل کیفیات سے دور ہو جاتا ہے۔ اگر آدمی انتشار میں مبتلا ہو تو
وہ ہر جگہ پریشان رہتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔