Topics
صاحب دل لوگ جن کو اطمینانا قلب نصیب ہوتا ہے ان میں اللہ
کا نور نظر آتا ہے ان کی زندگی ایسے روشن اور پاکیزہ خیالات کا مرقع ہے ۔ جن میں
کوئی کثافت نہیں ہوتی۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔