Topics
شریعت
و طریقت میں کوئی اختلاف نہیں ہے دونوں قوانین الٰہیہ کے ذریعے نافذالعمل ہیں
باطنی حواس سے ان قوانین کو سمجھا جا سکتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔