Topics
مادہ کوئی حیثیت نہیں رکھتا زندگی کا قیام لہروں پر ہے اور لہریں خیالات کا
جامہ پہن کر ہر شئے کا وجود بن رہی ہیں مادے سے بنی ہوئی تصویروں میں ہمیں جو کچھ
نظر آتا ہے وہ مفروضہ اور محض فریب نظر ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔