Topics
آدم
خلاء ہے، خلاء میں روح ہے، روح میں علم اشیاء ہے۔ اشیاء میں عالم فطرت(زمان
متواتر)ہے۔زمان متواتر زمان غیر متواتر پر قائم ہے، زمان غیر متواتر ہی عالم غیب
ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔