Topics
جو آدمی اس دنیا میں آتا ہے نہ کچھ ساتھ لاتا ہے اور نہ کچھ
ساتھ لے جاتا ہےدراصل انسانی زندگی خیالات میں خوبصورت یا بد صورت معانی کا ریکارڈ
ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔