Topics
آؤ اپنی اس میراث کو تا لا ش کر یں جس کے متحمل سماوات اور ارض اور پہاڑبھی نہیں ہو سکے ،وہ میرا ث جس کے
سامنے آسمان ،زمین ،ستارے ، شمس وقمر سب
مسخر ہیں ۔ یہ اس امانت کی امین ہماری روح
ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔