Topics
دین کی تعلیمات کا مدار اللہ کی ذات ہے اور دین کا مدعا یہ
ہے کہ آدمی کا قلبی رشتہ اللہ کی
ذات اقد س سے قائم ہو جائےاور یہ رشتہ اتنا مستحکم ہو جائے کہ قلب اللہ کی
تجلی کا دیدار کر لے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔