Topics
دین کا ظاہری علم کتابوں میں ہوتا ہے جسے پڑھنے کے لئے آنکھیں اور زبان چاہے
جب کہ باطنی علم کے لئے دل کی بصیرت اور روح کا ادراک ضروری ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔