Topics
خیر و شر کیا ہے؟طرزفکر کے دو نام ہیں طرزفکر میں اگر بندگی اور اللہ کیساتھ
محبت ہے تو یہ خیر ہے طرزفکر میں اگر غیر اللہ کی محبت ہے تو یہ شر ہے خیر قائم
بذات(جل جلالہ)ہے اور شر قائم بالشیطان ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔