Topics
حواس
خمسہ کی دو قسمیں ہیں ایک طاہری اور دوسری باطنی ، ظاہری قوت مادے کے باہر دیکھتی
ہے جب کہ باطنی قوت مادے کے اندر جھانکتی ہے اور اس کی حقیقت کو پہچانتی ہے اور جب
یہی قوت اپنی انتہا کو پہنچ جاتی ہے تو پھر کوئی راز راز نہیں رہتا۔ یہ کائنات
انسان کےلئے مسخر ہو جاتی ہے۔ ایسا انسان روحانی دنیا کا باسی ہوتا ہے۔ اس کائنات
کی حقیقت جاننے کے بعد وہ صحیح معنوں میں اشرف المخلوقات کہلانے کا حق دار ہوتا
ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔