Topics
آدم اوع حوا کی نسل میں اگر ایک ہی کیفیت مستقل ہو جائے تو
زندگی منجمد ہو جائے گی اس لیئے کہ کائنات کی تخلیق اس فارمولے پر عمل میں آئی ہے
کہ زندگی ایک حرکت دوام ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔