Topics
تصوف
درویشی اور فقیری کا نام ہے اور صوفی وہ ہے جو تصف کے طریق کو اپنا کر اپنی ذات سے
فانی ہو کر اللہ کی ذات سے بقا حاصل کرلے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔