Topics
جب سے ہم نے عمل کو ترک کیا ہے اور صرف دعاوں کا سہارا بنا لیا ہے۔ہمارے
اندر سے نور نکل گیا ہے اور نار نے ہمیں اپنا لقمہ تر سمجھ لیا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔