Topics
بہادری یہ ہے کہ کبرونخوت اور خوش پندی سے خود کو بچاتے رہیں اور با تخصیص
الله کی مخلوق سے محبت کریں ہر آدم زاد کا
احترام کریں اور جو اپنے لئے چاہیں وہ اپنے بھائیوں کے لئے چاہیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔