Topics
انسان
کے پاس ادراک کے دو زاویے ہیں ایک زاویہ انفرادیت تک محدود ہے دوسرا زاویہ
انفرادیت کی حدود سے باہر ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔