Topics
جب ہم کسی چیز کے اندر اللہ کی صفات تلاش کر تے ہیں تو ہمارے اوپر یہ منکشف
ہو جا تا ہے کہ پو ری کا ئنات موجود ہے ۔ کا ئنات میں جو کچھ بنا یا گیا ہے یا
زمین میں جو کچھ موجود ہے سب انسان کے لئے تخلیق کیا گیا ہے ۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔