Topics
استغنا سے مراد یہ ہے کہ آدمی جو کچھ کر ے اس عمل میں اس کے ساتھ اللہ کی
خوشنو دی ہو ، اور اس طر ز فکر اور اس عمل سے اللہ کی مخلوق کو کسی طر ح نقصان نہ
پہنچے ۔ ہر بندہ خود خوش رہے اور نو ع انسانی کے لئے مصیبت اور آزار کا سبب نہ بنے
۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔