Topics
ماوراء ہستی اللہ چاہتا ہے کہ ہم اپنے بچوں کی
تربیت اس طرح کرے کہ انسانی اقدار عام ہوں اور بھیڑ بکریوں سے ممتاز ایک معاشرہ
قائم ہو۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔