Topics
خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حرف راز بتایا ہے کہ بندہ خالق کو
اسی وقت پہچان سکتا ہے۔جب اس کا ہر عمل صرف اور صرف اللہ کے لیئے ہو۔اس میں کوئی
غرض شامل نہ ہو۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔