Topics
کسی
کو بنانے کیلئے اپنا سب کچھ کھونا پڑتا ہے۔ سچا استاد وہ ہے جو شاگرد کی طرز
فکرمیں اللہٰ کی طرز فکرشامل کردے اور یہ
اس وقت ہوتا ہے جب استاد کی طرز فکر اللہ کی طرز فکر کے مطابق ہو۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔