Topics
اللہ کی طرز فکر یہ ہے کہ وہ اپنی مخلوق کی خد مت کر تا ہے
اور اس خدمت کا کوئی صلہ نہیں چاہتا بندہ جب
اختیاری طور پر اس طرز فکر کو اختیار کرلیتا ہے کہ وہ ہر حال میں اللہ کی مخلوق کے
کام آئے تو اسے قلندر شعور متنقل ہو جاتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔