Topics
اللہ کا ایک نظام ہے جو مربوط ہے ہر
نظام کی دوسرے نظام کے ساتھ وابستگی ہے اس نظام میں نہ کہیں اتفاق ہے نہ کہیں حادثہ
ہے نہ کوئی مجبوری ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔