Topics
اللہ کا علم جب نزول کرتا ہے تو اس نزول کی پہلی
حالت کا نام ادراک ہے،ادراک میں جب تک گہرائی پیدا نہیں ہوتی،خیال کی کیفیت متشکل
نہیں ہوتی۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔