Topics
زندگی کے تمام اجزائے ترکیبی ایک طاقت کے پابند ہیں وہ طاقت
جس طرح چاہے روک دیتی ہے اور جس طرح چاہے انھیں چلادیتی ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔