Topics
ناف عام طورپر ان
لوگوں کی ٹلتی ہے جن کے اعصاب کمزور ہوتے ہیں اس میں مرد اور عورت کی کوئی قید
نہیں ہے۔ خالص تلوں کے تیل کی زرد رنگ شعاعیں جذب کرکے ناف کے نیچے پیڑوپر
ہلکے ہاتھ سے رات کو سوتے وقت اورصبح نہار منہ پانچ پانچ منٹ دائروں میں مالش کی
جائے اوربطور دوا کے نارنجی رنگ کا پانی دو دو اونس دونوں وقت کھانے سے آدھا گھنٹہ
پہلے پیا جائے تو ناف ٹلنا بند ہوجاتاہے۔ اوراعصاب طاقتور ہوجاتے ہیں۔
حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی
وَمَاذَرَالَکُم فِی
الْاَرْضِ مُخْتَلِفًا اَلْوَانُه اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَآيةً لِقَوميَّذَّکَّرُوْن
|
اس کتاب میں آدمی کےدوپیروں پرچلنےکاوصف بیان کیاگیاہےاوراس بات کی تشریح کی گئی ہےکہ ا نسان اورحیوان میں روشنی کی تقسیم کاعمل کن بنیادوں پرقائم ہےاورتقسیم کےاس عمل سےہی انسان اورحیوان کی زندگی الگ الگ ہوتی ہے ۔ روشنی ایک قسم کی نہیں ہوتی بلکہ انسانی زندگی میں دورکرنےوالی روشنیوں کی بےشمارقسمیں ہیں ۔ یہ روشنیاں انسان کوکہاں سےملتی ہیں اورانسانی دماغ پرنزول کرکےکسطرح ٹوٹتی اوربکھرتی ہیں۔ ٹوٹنےاوربکھرنےکےبعد دماغ کےکئی ارب خلئےان سےکسطرح متاثرہوکرحواس تخلیق کرتےہیں۔ مختلف رنگوں کےذریعےبیماریوں کےعلاج کےعلاوہ عظیمی صاحب نےاس کتاب میں انسانی زندگی پرپتھروں کےاثرات کےحوالےسےبھی معلومات فراہم کی ہیں۔