Topics
گائے کے دودھ
کی دہی، کریلا، گولر، ناریل کا پانی، سویابن کے آٹے کی روٹی، چنے کی روٹی، بھوسی
کی روٹی، چنے کا پانی، مچھلی، ٹماٹر، ٹماٹر کی ترکاری، چھاچھ، ابلے ہوئے انڈے،
پنیر اور شدت پیاس میں پھاڑے ہوئے دودھ کا پانی مفید غذائیں ہیں۔ اس کے علاوہ گرم
مزاج والے لوگوں کے لئے قندھاری انار کا زیادہ استعمال بہت مفید ہے۔ موسم سرمامیں
چلغوزہ کا کثرت سے استعمال مفیدہے ۔ اس مرض میں انگوراور جامن کا استعمال بھی
فائدہ مندہے۔
تمام میٹھی
اورایسی اشیاء جن میں نشاستہ زیادہ ہو۔
حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی
وَمَاذَرَالَکُم فِی
الْاَرْضِ مُخْتَلِفًا اَلْوَانُه اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَآيةً لِقَوميَّذَّکَّرُوْن
|
اس کتاب میں آدمی کےدوپیروں پرچلنےکاوصف بیان کیاگیاہےاوراس بات کی تشریح کی گئی ہےکہ ا نسان اورحیوان میں روشنی کی تقسیم کاعمل کن بنیادوں پرقائم ہےاورتقسیم کےاس عمل سےہی انسان اورحیوان کی زندگی الگ الگ ہوتی ہے ۔ روشنی ایک قسم کی نہیں ہوتی بلکہ انسانی زندگی میں دورکرنےوالی روشنیوں کی بےشمارقسمیں ہیں ۔ یہ روشنیاں انسان کوکہاں سےملتی ہیں اورانسانی دماغ پرنزول کرکےکسطرح ٹوٹتی اوربکھرتی ہیں۔ ٹوٹنےاوربکھرنےکےبعد دماغ کےکئی ارب خلئےان سےکسطرح متاثرہوکرحواس تخلیق کرتےہیں۔ مختلف رنگوں کےذریعےبیماریوں کےعلاج کےعلاوہ عظیمی صاحب نےاس کتاب میں انسانی زندگی پرپتھروں کےاثرات کےحوالےسےبھی معلومات فراہم کی ہیں۔