Topics
اس کو عربی
میں حجر القمر کہتے ہیں۔ اس کے متعلق روایات مختلف ہیں ۔
کہاجاتاہے کہ چاند کے گھٹنے اور بڑھنے کے مطابق اس میں
چاند کی تصویر کا عکس پڑتارہتاہے ۔ اس پتھر کارنگ سفیدیا نیلا ہوتاہے۔ اس کی شکل جمے
ہوئے پانی جیسی ہوتی ہے اور چمک چاندی کی مانند ہوتی ہے۔ ڈر، خوف ، دماغی امراض
مثلاً خفقان اور پاگل پن کو دورکرتاہے۔ دماغی صلاحیتوں کو زیادہ کرتاہے اورفہم
وفراست میں اضافہ کرتاہے۔
حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی
وَمَاذَرَالَکُم فِی
الْاَرْضِ مُخْتَلِفًا اَلْوَانُه اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَآيةً لِقَوميَّذَّکَّرُوْن
|
اس کتاب میں آدمی کےدوپیروں پرچلنےکاوصف بیان کیاگیاہےاوراس بات کی تشریح کی گئی ہےکہ ا نسان اورحیوان میں روشنی کی تقسیم کاعمل کن بنیادوں پرقائم ہےاورتقسیم کےاس عمل سےہی انسان اورحیوان کی زندگی الگ الگ ہوتی ہے ۔ روشنی ایک قسم کی نہیں ہوتی بلکہ انسانی زندگی میں دورکرنےوالی روشنیوں کی بےشمارقسمیں ہیں ۔ یہ روشنیاں انسان کوکہاں سےملتی ہیں اورانسانی دماغ پرنزول کرکےکسطرح ٹوٹتی اوربکھرتی ہیں۔ ٹوٹنےاوربکھرنےکےبعد دماغ کےکئی ارب خلئےان سےکسطرح متاثرہوکرحواس تخلیق کرتےہیں۔ مختلف رنگوں کےذریعےبیماریوں کےعلاج کےعلاوہ عظیمی صاحب نےاس کتاب میں انسانی زندگی پرپتھروں کےاثرات کےحوالےسےبھی معلومات فراہم کی ہیں۔