Topics
تندرست بکرے
کا بھیجہ نیم برشت ، بادام ، گاجر کارس، گاجر کا حلوہ، اخروٹ معہ کشمش کے ، انجیر،
بھنے ہوئے چنے ، مربّہ ادرک
، مربّہ سیب ، مربّہ آملہ، تیتر اور چڑے کی یخنی ، زردی بیضۂ ,مرغ نیم برشت مفید اورکارآمد چیزیں ہیں۔
سرخ مرچ ،
کھٹّی ، ثقیل اور تیز مصالحہ والی اورریاح پیداکرنے والی اشیاء سے پرہیز کریں۔ بے
سکونی ، بے آرامی، ذہنی انتشار، نیند کی کمی وغیرہ سے مضراثرات مرتب ہوتے ہیں۔
حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی
وَمَاذَرَالَکُم فِی
الْاَرْضِ مُخْتَلِفًا اَلْوَانُه اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَآيةً لِقَوميَّذَّکَّرُوْن
|
اس کتاب میں آدمی کےدوپیروں پرچلنےکاوصف بیان کیاگیاہےاوراس بات کی تشریح کی گئی ہےکہ ا نسان اورحیوان میں روشنی کی تقسیم کاعمل کن بنیادوں پرقائم ہےاورتقسیم کےاس عمل سےہی انسان اورحیوان کی زندگی الگ الگ ہوتی ہے ۔ روشنی ایک قسم کی نہیں ہوتی بلکہ انسانی زندگی میں دورکرنےوالی روشنیوں کی بےشمارقسمیں ہیں ۔ یہ روشنیاں انسان کوکہاں سےملتی ہیں اورانسانی دماغ پرنزول کرکےکسطرح ٹوٹتی اوربکھرتی ہیں۔ ٹوٹنےاوربکھرنےکےبعد دماغ کےکئی ارب خلئےان سےکسطرح متاثرہوکرحواس تخلیق کرتےہیں۔ مختلف رنگوں کےذریعےبیماریوں کےعلاج کےعلاوہ عظیمی صاحب نےاس کتاب میں انسانی زندگی پرپتھروں کےاثرات کےحوالےسےبھی معلومات فراہم کی ہیں۔