Topics
سانس کا
کھینچ کر آنا۔ کف کا تکلیف سے نکلنا ، کھانسی کے بعد خون آنا، اس کے لئے نیلی اورنارنجی
رنگ کی شیشی کاپانی اور نیلی شعاعیں اورنارنجی رنگ کی شیشی میں چالیس یوم تک دھوپ
میں تیار کیا ہوا کچی گھانی کا السی کا تیل مالش کرنا مفیدہے۔ السی کے تیل نارنجی
رنگ کی شعاعیں جذب کرکے سینہ اورکمر پرپھیپھڑوں کی جگہ دائروں میں رات کو اور صبح
پانچ منٹ تک مالش کرنی چاہئے۔ کم سے کم ایک ماہ اس علاج کو جاری رکھا جائے۔
حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی
وَمَاذَرَالَکُم فِی
الْاَرْضِ مُخْتَلِفًا اَلْوَانُه اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَآيةً لِقَوميَّذَّکَّرُوْن
|
اس کتاب میں آدمی کےدوپیروں پرچلنےکاوصف بیان کیاگیاہےاوراس بات کی تشریح کی گئی ہےکہ ا نسان اورحیوان میں روشنی کی تقسیم کاعمل کن بنیادوں پرقائم ہےاورتقسیم کےاس عمل سےہی انسان اورحیوان کی زندگی الگ الگ ہوتی ہے ۔ روشنی ایک قسم کی نہیں ہوتی بلکہ انسانی زندگی میں دورکرنےوالی روشنیوں کی بےشمارقسمیں ہیں ۔ یہ روشنیاں انسان کوکہاں سےملتی ہیں اورانسانی دماغ پرنزول کرکےکسطرح ٹوٹتی اوربکھرتی ہیں۔ ٹوٹنےاوربکھرنےکےبعد دماغ کےکئی ارب خلئےان سےکسطرح متاثرہوکرحواس تخلیق کرتےہیں۔ مختلف رنگوں کےذریعےبیماریوں کےعلاج کےعلاوہ عظیمی صاحب نےاس کتاب میں انسانی زندگی پرپتھروں کےاثرات کےحوالےسےبھی معلومات فراہم کی ہیں۔