Topics
انگریزی میں
اسے
CATEYESکہتے ہیں۔ یہ بلی کی آنکھ
کی طرح ہوتاہے۔ اس پتھر کا رنگ خواہ کچھ ہو لیکن اس کے اندر ایک سفید چمکدار
دھاری ضرورہوتی ہے۔ اس کے چاررنگ ہوتے ہیں۔ زرد، بھورا، سبز اور سیاہ ۔ سبز
اورزیتونی رنگ کا پتھراچھا مانا جاتاہے۔ یہ پتھر ولادت میں آسانی پیداکرتاہے۔ آسیب
، اوپری اثراور جادو ٹونا سے محفوظ رکھتاہے۔ سیدھے ہاتھ کی بڑی انگلی میں اس کو
پہننے سے ڈراؤنے خواب نظر نہیں آتے۔
حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی
وَمَاذَرَالَکُم فِی
الْاَرْضِ مُخْتَلِفًا اَلْوَانُه اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَآيةً لِقَوميَّذَّکَّرُوْن
|
اس کتاب میں آدمی کےدوپیروں پرچلنےکاوصف بیان کیاگیاہےاوراس بات کی تشریح کی گئی ہےکہ ا نسان اورحیوان میں روشنی کی تقسیم کاعمل کن بنیادوں پرقائم ہےاورتقسیم کےاس عمل سےہی انسان اورحیوان کی زندگی الگ الگ ہوتی ہے ۔ روشنی ایک قسم کی نہیں ہوتی بلکہ انسانی زندگی میں دورکرنےوالی روشنیوں کی بےشمارقسمیں ہیں ۔ یہ روشنیاں انسان کوکہاں سےملتی ہیں اورانسانی دماغ پرنزول کرکےکسطرح ٹوٹتی اوربکھرتی ہیں۔ ٹوٹنےاوربکھرنےکےبعد دماغ کےکئی ارب خلئےان سےکسطرح متاثرہوکرحواس تخلیق کرتےہیں۔ مختلف رنگوں کےذریعےبیماریوں کےعلاج کےعلاوہ عظیمی صاحب نےاس کتاب میں انسانی زندگی پرپتھروں کےاثرات کےحوالےسےبھی معلومات فراہم کی ہیں۔