Topics
منہ کے اندر
سفید اور سرخ رنگ کے چھوٹے چھوٹے دانے ہو جاتے ہیں۔ جب یہ مرض آنتوں میں پہنچ
جاتاہے تو خطرناک ہوجاتاہے۔ یہ اکثر گرمی کی زیادتی بخار کی گرمی اورمعدہ کی خرابی
سے ہوتاہے۔
بچوں کا منہ
اکثر آجاتاہے جو بچوں کے لئے بہت تکلیف دہ ہوتاہے اس کی وجوہات بھی کم وبیش وہی
ہیں جو اوپر بیان کی گئی ہیں۔
تین چارروز
تک نیلے پانی کی قلیل مقدار یعنی آدھ آدھ تولہ ہر آدھے گھنٹے کے بعد دی جائے۔ اگر ۲۴؍ گھنٹے میں مکمل طورپر آرام نہ ہوتوچند گھنٹے توقف کرکے پھر وہی عمل
دہرایا جائے۔ بڑوں کے لئے مقدار خوراک ایک اونسی ہے۔
حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی
وَمَاذَرَالَکُم فِی
الْاَرْضِ مُخْتَلِفًا اَلْوَانُه اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَآيةً لِقَوميَّذَّکَّرُوْن
|
اس کتاب میں آدمی کےدوپیروں پرچلنےکاوصف بیان کیاگیاہےاوراس بات کی تشریح کی گئی ہےکہ ا نسان اورحیوان میں روشنی کی تقسیم کاعمل کن بنیادوں پرقائم ہےاورتقسیم کےاس عمل سےہی انسان اورحیوان کی زندگی الگ الگ ہوتی ہے ۔ روشنی ایک قسم کی نہیں ہوتی بلکہ انسانی زندگی میں دورکرنےوالی روشنیوں کی بےشمارقسمیں ہیں ۔ یہ روشنیاں انسان کوکہاں سےملتی ہیں اورانسانی دماغ پرنزول کرکےکسطرح ٹوٹتی اوربکھرتی ہیں۔ ٹوٹنےاوربکھرنےکےبعد دماغ کےکئی ارب خلئےان سےکسطرح متاثرہوکرحواس تخلیق کرتےہیں۔ مختلف رنگوں کےذریعےبیماریوں کےعلاج کےعلاوہ عظیمی صاحب نےاس کتاب میں انسانی زندگی پرپتھروں کےاثرات کےحوالےسےبھی معلومات فراہم کی ہیں۔