Topics
مرجان کارنگ
سرخ ہوتاہے۔ سرخ رنگ میں کئی کئی رنگ شامل ہوتے ہیں۔
گہرا گلابی،
نارنجی، سرخی مائل اور بالکل سرخ۔ اس میں ہلکا اورگہرا دونوں سرخ شامل ہیں۔ مرجان
یا مرجان کے خواص یہ ہیں:
اس رنگ کا
نگینہ انگوٹھی میں پہننا یا اسے دھوکر پینا یا پلانا، پھیپھڑوں سے خون آنے کو
موقوف کرتاہے۔ تلی اور آنتوں کے امراض سے نجات دیتاہے۔ اس رنگ کے نگینہ کو پہننا
قوت بصیر کوبھی بڑھاتاہے۔
حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی
وَمَاذَرَالَکُم فِی
الْاَرْضِ مُخْتَلِفًا اَلْوَانُه اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَآيةً لِقَوميَّذَّکَّرُوْن
|
اس کتاب میں آدمی کےدوپیروں پرچلنےکاوصف بیان کیاگیاہےاوراس بات کی تشریح کی گئی ہےکہ ا نسان اورحیوان میں روشنی کی تقسیم کاعمل کن بنیادوں پرقائم ہےاورتقسیم کےاس عمل سےہی انسان اورحیوان کی زندگی الگ الگ ہوتی ہے ۔ روشنی ایک قسم کی نہیں ہوتی بلکہ انسانی زندگی میں دورکرنےوالی روشنیوں کی بےشمارقسمیں ہیں ۔ یہ روشنیاں انسان کوکہاں سےملتی ہیں اورانسانی دماغ پرنزول کرکےکسطرح ٹوٹتی اوربکھرتی ہیں۔ ٹوٹنےاوربکھرنےکےبعد دماغ کےکئی ارب خلئےان سےکسطرح متاثرہوکرحواس تخلیق کرتےہیں۔ مختلف رنگوں کےذریعےبیماریوں کےعلاج کےعلاوہ عظیمی صاحب نےاس کتاب میں انسانی زندگی پرپتھروں کےاثرات کےحوالےسےبھی معلومات فراہم کی ہیں۔