Spiritual Healing

صفراکی زیادتی


دودوگھنٹے کے وقفہ سے زرد رنگ کے پانی کی خوراکوں سے صفرا کی جلن ختم ہو جاتی ہے۔ اگر صفرا میں حرارت کی زیادتی ہو اور خون کی آمیزش ہو جائے اور دماغ سے ناک کے ذریعہ ، منہ اورپیشاب کے ذریعہ خون آنے لگے تو اس کو روکنے کے لئے بھی زرد رنگ کا پانی دودو تولہ دوپہر اورشام اورآسمانی رنگ کا پانی ڈھائی ڈھائی تولہ صبح کو دینا چاہئے۔ یہ علاج پانچ چھ ماہ تک کرناچاہئے تاکہ مرض لوٹ کر نہ آئے۔

Topics


Rang Aur Roshni Se Illaj

حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی


 

وَمَاذَرَالَکُم فِی الْاَرْضِ مُخْتَلِفًا اَلْوَانُه اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَآيةً لِقَوميَّذَّکَّرُوْن

اوریہ جو بہت سی رنگ برنگ کی چیزیں اس نے تمہارے لئے زمین میں پیداکر رکھی ہیں، ان میں نشانی ہے ان لوگوں کے لئے جو سمجھ بوجھ سے کام لیتے ہیں۔

اس کتاب میں آدمی کےدوپیروں پرچلنےکاوصف بیان کیاگیاہےاوراس بات کی تشریح کی گئی ہےکہ ا نسان اورحیوان میں روشنی کی تقسیم کاعمل کن بنیادوں پرقائم ہےاورتقسیم کےاس عمل سےہی انسان اورحیوان کی زندگی الگ الگ ہوتی ہے ۔ روشنی ایک قسم کی نہیں ہوتی بلکہ انسانی زندگی میں دورکرنےوالی روشنیوں کی بےشمارقسمیں ہیں ۔ یہ روشنیاں انسان کوکہاں سےملتی ہیں اورانسانی دماغ پرنزول کرکےکسطرح ٹوٹتی اوربکھرتی ہیں۔ ٹوٹنےاوربکھرنےکےبعد دماغ کےکئی ارب خلئےان سےکسطرح متاثرہوکرحواس تخلیق کرتےہیں۔ مختلف رنگوں کےذریعےبیماریوں کےعلاج کےعلاوہ عظیمی صاحب نےاس کتاب میں انسانی زندگی پرپتھروں کےاثرات کےحوالےسےبھی معلومات فراہم کی ہیں۔