Spiritual Healing
بادام
اوربادام کا مختلف طریق پر استعمال ، اخروٹ، دھنیا، ادرک ، کریلا، کدّو، شکرقند،
سویابین، بھیڑکا دودھ ، تیتر کا گوشت اور بکرے کا مغز مفید ہوتے ہیں۔ مغزیات میں
مغز کدّو، مغز پستہ، مغز پیٹھہ ، مغز تربوز، مغز پنبہ دانہ وغیرہ بہت مفید ہیں۔
پھلوں میں اننّاس ، شہتوت ، ناریل ، کشمش، انگور اورسنگترہ کا استعمال مفید
ہوتاہے۔
نیند نہ آنے
کی صورت میں چائے ، قہوہ ، کافی اورتمباکو سے پرہیز کریں ۔ سرخ مرچ اورگرم مصالحہ
کے بجائے سیاہ مرچ استعمال کریں۔
حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی
وَمَاذَرَالَکُم فِی
الْاَرْضِ مُخْتَلِفًا اَلْوَانُه اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَآيةً لِقَوميَّذَّکَّرُوْن
|
اس کتاب میں آدمی کےدوپیروں پرچلنےکاوصف بیان کیاگیاہےاوراس بات کی تشریح کی گئی ہےکہ ا نسان اورحیوان میں روشنی کی تقسیم کاعمل کن بنیادوں پرقائم ہےاورتقسیم کےاس عمل سےہی انسان اورحیوان کی زندگی الگ الگ ہوتی ہے ۔ روشنی ایک قسم کی نہیں ہوتی بلکہ انسانی زندگی میں دورکرنےوالی روشنیوں کی بےشمارقسمیں ہیں ۔ یہ روشنیاں انسان کوکہاں سےملتی ہیں اورانسانی دماغ پرنزول کرکےکسطرح ٹوٹتی اوربکھرتی ہیں۔ ٹوٹنےاوربکھرنےکےبعد دماغ کےکئی ارب خلئےان سےکسطرح متاثرہوکرحواس تخلیق کرتےہیں۔ مختلف رنگوں کےذریعےبیماریوں کےعلاج کےعلاوہ عظیمی صاحب نےاس کتاب میں انسانی زندگی پرپتھروں کےاثرات کےحوالےسےبھی معلومات فراہم کی ہیں۔