Spiritual Healing
ایک بچی جس
کا ہاتھ آگ سے جل گیا تھا اور وہ جلن اوردردسے کراہ رہی تھی اور جس کو ایلوپیتھی
مشہور مرہم لگانے سے بھی فائدہ نہیں ہو اتھا۔ نیلے رنگ کے پانی کی ایک خوراک سے
بچی کو اتنا آرام ملا کہ وہ سو گئی۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ نیلے رنگ کے پانی کی
گدّی رکھنے سے اس کے ہاتھ پر نہ کوئی آبلہ پڑا اور نہ ہی سوزش باقی رہی۔
حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی
وَمَاذَرَالَکُم فِی
الْاَرْضِ مُخْتَلِفًا اَلْوَانُه اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَآيةً لِقَوميَّذَّکَّرُوْن
|
اس کتاب میں آدمی کےدوپیروں پرچلنےکاوصف بیان کیاگیاہےاوراس بات کی تشریح کی گئی ہےکہ ا نسان اورحیوان میں روشنی کی تقسیم کاعمل کن بنیادوں پرقائم ہےاورتقسیم کےاس عمل سےہی انسان اورحیوان کی زندگی الگ الگ ہوتی ہے ۔ روشنی ایک قسم کی نہیں ہوتی بلکہ انسانی زندگی میں دورکرنےوالی روشنیوں کی بےشمارقسمیں ہیں ۔ یہ روشنیاں انسان کوکہاں سےملتی ہیں اورانسانی دماغ پرنزول کرکےکسطرح ٹوٹتی اوربکھرتی ہیں۔ ٹوٹنےاوربکھرنےکےبعد دماغ کےکئی ارب خلئےان سےکسطرح متاثرہوکرحواس تخلیق کرتےہیں۔ مختلف رنگوں کےذریعےبیماریوں کےعلاج کےعلاوہ عظیمی صاحب نےاس کتاب میں انسانی زندگی پرپتھروں کےاثرات کےحوالےسےبھی معلومات فراہم کی ہیں۔