Topics

کاروبار میں بندش

جواب:  کاروبار میں بندش، ملازمت کے حصول میں پریشانی، وسائل کی کمی دور کرنے اور رزق میں برکت کرنے کے لئے ایک نیند لینے کے بعد رات کے وقت تین سو مرتبہ اللّٰھم لک الحمد و لک الشکربغیر حساب پڑھ کر اللہ تعالیٰ کے حضور دست دعا دراز کریں۔ اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائیں گے۔

Topics


Hazraat Key Masael

حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی