Spiritual Healing
جواب: کاروبار میں بندش، ملازمت کے حصول میں پریشانی،
وسائل کی کمی دور کرنے اور رزق میں برکت کرنے کے لئے ایک نیند لینے کے بعد رات کے
وقت تین سو مرتبہ اللّٰھم لک الحمد و لک الشکربغیر حساب پڑھ کر
اللہ تعالیٰ کے حضور دست دعا دراز کریں۔ اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائیں گے۔