Spiritual Healing
سوال: میری قوت ارادی بے حد کمزور ہے اور اسی طرح ایک
حادثے میں خود اعتمادی کو بھی شدید دھچکا لگا ہے۔ مثلاً انگلیاں چٹخانے کی انتہائی
عادت ہے لیکن بے حد کوشش کے باوجود اس عادت سے چھٹکارا نہ پا سکا جو بھی پروگرام
بناتا ہوں اسے پورا نہیں کر سکتا چوبیس گھنٹے اپنے آپ سے لڑتا رہتا ہوں۔ رقم
باوجود کوشش کے ہاتھ میں نہیں رہتی۔ فضول خرچی کے بے حد عادت ہے یہی وجہ ہے ہمیشہ
مقروض رہتا ہوں۔
جواب: چاندی کی انگوٹھی میں چمکدار نیلا نگینہ پہنئے
انگوٹھی میں نیچے کا حصہ خالی رہنا چاہئے تا کہ نگینہ انگلی سے مس ہوتا رہے۔