Spiritual Healing

طالبات اور طلباء

سوال:   خواجہ صاحب! ہم نے ایف اے کا امتحان دینا ہے جو بھی سبق یاد کرتے ہیں وہ بھول جاتا ہے۔ مہربانی فرما کر کوئی وظیفہ بتائیں جس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ امتحان میں کامیابی عطا فرمائیں۔

جواب:  رات کو سوتے وقت وضو کر کے 300بار یا علیم پڑھ کر دس منٹ تک آنکھیں بند کر کے یہ تصور کریں کہ مجھے اللہ دیکھ رہا ہے۔ اس کے بعد یہ دعا کریں۔ یہ عمل امتحان کا نتیجہ آنے تک جاری رکھیں۔ ہر انگریزی مہینے کی ستائیسویں تاریخ کو حسب استطاعت کچھ خرچ کر کے حضور قلندر بابا اولیاءؒ کی روح کو ایصال ثواب کر دیں۔ جن خواتین و حضرات نے قلندر باباؒ کی ستائیسویں کو اپنا معمول بنا لیا ہے اللہ نے انہیں بہت برکت دی۔ ان کے گھروں میں ہر طرح کی خوشحالی آ گئی ہے۔

Topics


Hazrat Key Masael

حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی