Spiritual Healing
سوال: میرا دماغ بہت کمزور ہے جو کچھ پڑھتا ہوں بھول
جاتا ہوں۔ دماغ کی کمزوری کے باعث میں ہر وقت کھویا کھویا سا رہتا ہوں۔ مہربانی
فرما کر دعا بتا دیں جس سے دماغی کمزوری دور ہو جائے۔
جواب: فجر کی نماز ادا کر کے وہیں بیٹھے بیٹھے گیارہ بار
پڑھ کر دم کر کے نہار منہ پی لیا کریں۔ اس کے بعد آدھے گھنٹے تک کچھ نہ
کھائیں یہ عمل بلاناغہ چالیس روز تک کرنے سے دماغی کمزوری دور ہو جاتی ہے۔